امن کانفرنس: اسفند یار ولی خان 3 روزہ دورے پر آج افغانستان روانہ ہونگے
👁️ 100 بار دیکھا گیا
امن کانفرنس: اسفند یار ولی خان 3 روزہ دورے پر آج افغانستان روانہ ہونگے
پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان آج بروز منگل افغانستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہونگے جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ امن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ امن کانفرنس تین روز تک جاری رہے گی، اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین اور اے این پی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔
روانگی سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسفندیار ولی خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں مسائل کے حل کیلئے پاکستان کو کلیدی کردار ادا کرنا چاہئے، انہوں نے کہا کہ افغانستان کے مسئلے کا حل فوجی نہیں صرف مصالحت ہے، الزام تراشی اور بداعتمادی کے ماحول سے نکلنا بہت ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مشترکہ دشمنوں نے دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔
افغان بحران کی وجہ سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا، اسفند یار ولی خان نے کہا کہ اے این پی ایک پر امن اور مستحکم افغانستان کی حمایت کرتی آئی ہے، پر امن اور خوشحال افغانستان خطے کے مفاد میں ہے،انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کیلئے پاک افغانستان مقاصد مشترک ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5070 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C