امیر کی اجازت کے بغیر بیرون ملک لڑنا جہاد نہیں، طالبان وزیر دفاع ملا یعقوب
👁️ 52 بار دیکھا گیا
امیر کی اجازت کے بغیر بیرون ملک لڑنا جہاد نہیں، طالبان وزیر دفاع ملا یعقوب
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے کہا ہے کہ اگر کوئی امیر (طالبان کے) حکم کے بغیر جہاد کی نیت سے بیرونِ ملک جاتا ہے تو اسے جہاد کا نام دینا سراسر غلط فہمی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق ملا محمد یعقوب نے وزارت دفاع کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب میں کہا کہ امیر کے منع کرنے کے باوجود اگر جوان لڑنے سے باز نہیں آتے اور جہاد کے نام پر باہر دوسرے خطے جاتے ہیں تو یہ جہاد نہیں کہلائے گا۔
انہوں نے کہا کہ یہ امیر (امارت اسلامیہ کے سربراہ ملا ہیبت اللہ) کا حکم ہے اور اطاعت واجب ہے۔ اگر کوئی شخص جہاد کے مقصد کے ساتھ افغانستان سے باہر جائے تو اس شخص کے جہاد کو جہاد نہیں کہا جاتا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ طالبان کے ارکان کو ایسا کوئی فعل نہیں کرنا چاہیے جس سے امارت اسلامیہ کو نقصان پہنچے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
26/July/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں آپریشن "العزم" جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی
25/July/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 4 حملہ آور ہلاک
25/July/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف اقدامات مزید تیز کرنے پر اتفاق
25/July/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
باجوڑ: تلی ڈیم کے قریب دھماکے میں 2 افراد ہلاک
25/July/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: آرمی چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات
25/July/2026 👁️ 245 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8978 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4849 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3727 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3594 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2577 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2330 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C