اورکزئی: جاسوسی کا الزام، عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
👁️ 146 بار دیکھا گیا
اورکزئی: جاسوسی کا الزام، عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
اورکزئی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں عسکریت پسندوں نے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ تھانہ ڈبوری کی حدود میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ محمد خیال (قوم ماموزئی) کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم عسکریت پسندوں نے محمد خیال پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ نعش کے ساتھ ایک سفید پرچی بھی ملی ہے، جس پر تحریر تھا:
“جو مجاہدین کی جاسوسی اور حکومت کی حمایت کرے گا، اس کا یہی انجام ہوگا۔”
پولیس کے مطابق نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی لے گئے
04/August/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹارگٹڈ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا ارشاد عاجز ہلاک
04/August/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9012 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4893 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4554 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3760 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3631 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2617 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C