ایران، القاعدہ اور داعش کے رہنماؤں کو پناہ دے رہا ہے، واشنگٹن
👁️ 48 بار دیکھا گیا
ایران، القاعدہ اور داعش کے رہنماؤں کو پناہ دے رہا ہے، واشنگٹن
واشنگٹن (ڈیلی اردو) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران اپنی سرزمین پر القاعدہ اور داعش کے رہنماؤں کو پناہ دے رہا ہے۔
واشنگٹن اور شراکت داروں کے 2010ء میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کئے اقدامات کے باوجود دہشتگردی دنیا بھر میں جغرافیائی طور پر سب سے زیادہ پھیل جانے والا خطرہ بن گئی۔
لبنانی حزب اللہ ابھی تک دہشت گردی میں ایران کی سب سے خطرناک شراکت دار کی حیثیت رکھتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن اور شراکت داروں کے 2010ء میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کئے اقدامات کے باوجود دہشتگردی دنیا بھر میں جغرافیائی طور پر سب سے زیادہ پھیل جانے والا خطرہ بن گئی۔
لبنانی حزب اللہ ابھی تک دہشت گردی میں ایران کی سب سے خطرناک شراکت دار کی حیثیت رکھتی ہے القاعدہ تنظیم ابھی تک دنیا بھر میں سب سے زیادہ خطرناک اور دہشت گرد سرگرمیوں کی حامل تنظیم ہے۔
یہ بات سمندر پار انسداد دہشت گردی کی امریکی کوششوں کے حوالے سے جاری سالانہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔
رپورٹ میں اریان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ القاعدہ اور داعش کی قیادت کو اپنی سرزمین پر پناہ دے رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور اس کے شراکت داروں کی جانب سے 2010ء میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کیے گئے اقدامات کے باجود دہشت گردی دنیا بھر میں جغرافیائی طور پر سب سے زیادہ پھیل جانے والا خطرہ بن گئی۔
رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ القاعدہ نے بیرون ملک بالخصوص مشرق وسطی اور افریقا میں اپنا وجود مضبوط بنایا ہے۔ البتہ دہشت گردی سے مربوط ایران کی سرگرمیاں 2020ء میں بھی جاری رہیں۔
ان میں حزب اللہ اور غزہ کی پٹی میں تخریب کار جماعتوں کے علاوہ عراق اور شام میں لڑنے والی دہشت گرد تنظیموں کی سپورٹ شامل ہے۔
رپورٹ کے مطابق لبنانی حزب اللہ ابھی تک دہشت گردی میں ایران کی سب سے خطرناک شراکت دار کی حیثیت رکھتی ہے۔ وہ لبنان میں سب سے طاقت ور دہشت گرد جماعت ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C