ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 500 بار دیکھا گیا
ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک، متعدد زخمی
تہران (ڈیلی اردو) غیر قانونی طور پر ایرانی سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب افغان تارکین وطن نے سرحد عبور کرنے کی کوشش کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز نے تقریباً 120 افغان شہریوں پر گولیاں چلائیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ اسی دوران صوبہ سیستان میں 40 افغان شہریوں کو حراست میں بھی لیا گیا۔
ایران کی حکومت اور افغان حکام نے اس واقعے پر ابھی تک کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی ایرانی سرحدی علاقوں میں 300 سے زائد افغان شہریوں پر فائرنگ کی گئی تھی، جس میں کئی افراد ہلاک ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5067 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C