اےاین ایف نےلاہور ایئرپورٹ پر250 کلو ہیروئن اسمگل کرنیکی بڑی کوشش ناکام بنادی
👁️ 121 بار دیکھا گیا
اےاین ایف نےلاہور ایئرپورٹ پر250 کلو ہیروئن اسمگل کرنیکی بڑی کوشش ناکام بنادی
لاہور (ڈیلی اردو) اے این ایف کے عملے نے چھ من سے زائد ہیروئن اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنادی، غیر قانونی طور پر دیسی گھی لے جانے والے مسافر کی ایئر پورٹ پر عملے سے ہاتھا پائی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اے این ایف کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آئل فلٹر کے ڈبوں میں چھپائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی 250 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔
اس حوالے سے اے این ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ کنسائنمنٹ سیالکوٹ کے ایک تاجر نے کینیڈا کے لئے بک کرائی تھی، برآمد ہونے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت کروڑوں روپے ہے۔
علاوہ ازیں اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف کے اہلکاروں اور مسافرکے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے، جھگڑا مسافر کو دیسی گھی بیرون ملک لے جانے سے منع کرنے پر ہوا۔
ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بوتل میں دیسی گھی پر پابندی کے باعث مسافر کو روکا گیا، روکنے پرمسافر نے موبائل فون سے ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر تلخ کلامی ہوئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8820 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4541 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2444 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2083 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1888 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C