07/May/2026

باجوڑ: سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 4 شہری زخمی

👁️ 152 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
باجوڑ: سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 4 شہری زخمی

باجوڑ: سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 4 شہری زخمی

باجوڑ (ڈیلی اردو)پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ ملکانہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 بچے ہلاک جبکہ ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ علاقے میں صورتحال کے باعث کشیدگی پائی جاتی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C