باجوڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک
👁️ 39 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک
خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں ریموٹ کںٹرول بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1625163464208715778?t=ywCge2k0Rxt5BscueSuy1g&s=19
پولیس کے مطابق دھماکے میں محمد جان نامی شخص شدید زخمی ہوا، جسے ہیڈ کواٹر ہسپتال خار منتقل کردیا گیا۔ تاہم وہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
پولیس کے مطابق محمد جان نامی شخص پیدل گھر جا رہا تھا کہ راستے میں پہلے سے نصب بم کا شکار ہوگیا۔
محمد جان پاک آرمی کے لانس نائیک ہارون اور کسان کونسلر محمد جمیل کے والد تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15566 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11852 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5225 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C