خیبر پختونخوا: باجوڑ میں چوکی پر دستی بم حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی
👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: باجوڑ میں چوکی پر دستی بم حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا جس میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ باجوڑ کے علاقہ عنایت کلے بازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی جانب سے پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس میں 2 اہلکار معمولی زخمی ہو گئے ہیں۔
ڈی پی او باجوڑ وقاص نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی ہے۔
پولیس جوابی کارروائی کے نتیجے میں ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
27/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26335 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15580 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11868 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9190 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7470 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5285 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C