عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
👁️ 58 بار دیکھا گیا
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
بغداد(ڈیلی اردو) عراقی انٹیلی جنس ادارے نے دیالیٰ کے ضلع ہبہب میں ایک مسجد اور اس کے اطراف عمارتوں کی دیواروں پر داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والے مبینہ شخص کو گرفتار کرلیا۔
عراقی انٹیلی جنس و وفاقی تحقیقات کے ادارے کے مطابق کارروائی خفیہ معلومات اور تکنیکی نگرانی کی بنیاد پر کی گئی، جس کے نتیجے میں ملزم کی شناخت کرکے اسے تحریریں لکھنے کے چند گھنٹوں بعد ہی حراست میں لے لیا گیا۔
ادارے کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر داعش سے منسوب تحریروں کا مقصد شہریوں میں خوف پھیلانا اور علاقے کی صورتحال کو متاثر کرنا تھا، تاہم ابتدائی تحقیقات میں واقعے کے پس پردہ ذاتی نوعیت کے تنازع کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
عراقی حکام کے مطابق گرفتار شخص کے ایک قریبی رشتہ دار کو انسداد دہشتگردی قانون کی دفعہ 4 کے تحت مطلوب قرار دیا جاچکا ہے۔ واقعے کے مزید پہلوؤں کی تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
افغان طالبان کا سپین بولدک میں پاکستانی چوکی پر حملے کی تصدیق
27/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
27/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26337 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15582 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9193 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5288 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C