بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی تباہ کردی گئی
👁️ 22 بار دیکھا گیا
بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی تباہ کردی گئی
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی قیادت میں عرب اتحادی طیاروں نے بحیرہء احمر میں دھماکا خیز مواد سے لدی ایک کشتی کو تباہ کر دیا۔
سعودی سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ کشتی حملے کی تیاری میں مصروف تھی، جب اسے نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب عرب اتحاد نے صنعا میں کھیلوں کے ایک میدان کو نشانہ بنایا۔
عرب عسکری اتحاد نے حوثی باغیوں سے صنعا شہر میں کھیلوں کے اس میدان کو ہتھیاروں کے ذخیرہ گاہ کے طور پر استعمال کرنے پر ڈیڈلائن دی ہے کہ وہ جمعرات کی شب عالمی وقت کے مطابق گیارہ بجے تک اس میدان سے تمام گولہ باردو نکال لے دوسری صورت میں اسے نشانہ بنایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 370 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8930 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4760 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3541 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2539 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2286 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1975 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C