برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار، ایک شخص گرفتار
👁️ 104 بار دیکھا گیا
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار، ایک شخص گرفتار
لندن (ڈیلی اردو) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا قافلہ معمولی ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا، مظاہرین میں سے ایک شخص اچانک قافلے کے سامنے آگیا جس کے سبب حادثہ پیش آیا۔ ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی تو پچھلی گاڑی بورس جانسن کی کار سے ٹکرا گئی۔
رپورٹ کے مطابق حادثے میں برطانوی وزیراعظم کی کار میں ڈنٹ پڑ گیا، بورس جانسن اور گاڑی میں موجود دیگر افراد محفوظ ہیں۔ گاڑی کے سامنے آنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے کر پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 231 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4636 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C