بلوچستان: آواران میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
👁️ 40 بار دیکھا گیا
بلوچستان: آواران میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان میں لیویز فورس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر ضلع آواران کے بیلہ روڈ کے قریب لیویز فورس نے کارروائی کی، کارروائی کے دوران نامعلوم شرپسندوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جوکہ 15 منٹ تک جاری رہا جبکہ نامعلوم شرپسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
#Levies force thwarted an attempt of unlawful activity by confiscating cache of arms & ammunitions, effort carried out near Bela Road #district Awaran #Balochistan, as per Levies unknown militants were manged to escape from the site after exchange of fire. https://t.co/LNuI1wAu87
— ???????? (@Info_Balochistn) March 17, 2021
لیویز فورس نے موقع سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسند بیلہ روڈ پر تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 753 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 229 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8898 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3515 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2517 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2265 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1958 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C