بلوچستان: خاران میں ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ
👁️ 62 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خاران میں ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں قائم ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذرائع کے مطابق آج شام کو ہندو محلہ سکول میں قائم ایف سی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، حملے میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات نہیں۔ حملے کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہوگئے۔
Security outpost located City Bazzar Hindu Muhallah School #Kharan #Balochistan targeted with a grenade by unknown men, no casualty was reported in this regard, search operation within area underway after the grenade attack, https://t.co/TB3F90jNIh
— ???????? (@Info_Balochistn) March 19, 2021
واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر کارروائی شروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26298 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C