بلوچستان: خاران میں فائرنگ سے سلیم اللہ تگاپی سمیت 4 افراد ہلاک
👁️ 68 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خاران میں فائرنگ سے سلیم اللہ تگاپی سمیت 4 افراد ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے ڈیری فارم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور لاشوں اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات کوئٹہ خاران روڈ کے قریب ڈیری فارم کے علاقے میں پیش آیا، مقتولین میں سے دو افراد کی شناخت شیخ سلیم اللہ تگاپی اور سیخ اسلام کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی میں دلشاد شامل ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1593535128369782788?t=oSf51l6Uoiyol5ZlqafY6g&s=19
ذرائع کے مطابق تگاپی حکومت کا حمایتی اور مزاحمت کاروں کی مخبری کیا کرتا تھا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، تاہم ابھی حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے یا کوئی واردات ہوئی ہے، زخمی شخص کے بیان کے بعد تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C