بلوچستان: دکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
بلوچستان: دکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے مندے ٹک کے مقام پر نامعلوم فائرنگ سے لیویز فورس کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق دکی کے سیاحتی مقام مندے ٹک کے مقام پر پکنک کے دوران فائرنگ سے لیویز اہلکار شمس اللہ ہلاک ہوگئے.
https://x.com/cozyduke_apt29/status/1795066615861481667?t=xLysAa3R0xydrJ9dVt7Wnw&s=19
ایس ایچ او جلیل احمد مری کے مطابق لیویز اہلکار دیگر تین دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے کے لئے سیاحتی مقام مندے ٹک گیا ہوا تھا۔ ان کے دوستوں کا کہنا ہے کہ ہم نماز پڑھ رہے تھے کہ مسلح افراد نےلیویز اہلکار پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، جس کی وجہ سے لیویز اہلکار موقع پر دم توڑ گیا۔
پولیس حکام کے مطابق اب تک حاصل ہونے والے شواہد کے مطابق یہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ ہے۔
واقعے کے فورا بعد اعلیٰ پولیس افسران اور لیویز اہلکار وہاں پہنچ گئے اور تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4612 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2125 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C