بلوچستان: سبی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار
👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سبی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار
سبی (سید طاہر علی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد کو گرفتار جبکہ ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سبی کے علاقے بختیار آباد میں دو مطلوب دہشت گردوں ہزار خان اور حلیم کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے کو گھیرے میں لیکر کارروائی کی گئی تو دہشت گردوں کی جانب سے اہل کاروں پر فائرنگ کی گئی۔
دونوں جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوا، جب کہ 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
ہلاک ہونے والا دہشت گرد متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔
گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دو کلاشنکوف، رائفل اور دھماکا خیز مواد قبضے میں لیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر پولیس کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
16/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
پشاور : سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکہ، بیرونی دیوار منہدم، اے ایس آئی زخمی
16/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 219 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26298 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9141 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7421 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5177 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C