بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کوہلو میں کارروائی، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
👁️ 59 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کوہلو میں کارروائی، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے بھاری اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔
اسسٹنٹ کمشنر کوہلو کے مطابق لیویز کیو آر ایف نے حساس اداروں کی اطلاع پر دکی کے سرحدی پہاڑی سلسلے سیاہ کوہ کلیانی میں تخریب کاروں کے ٹھکانے پر کارروائی کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولا بارود برآمد کرلیا۔
اسسٹنٹ کمشنر کوہلو نے بتایا کہ برآمد ہونے والے اسلحہ اور بارود میں 82 مارٹر گولے، 52 ہیڈ گرنیڈ، 7 آر پی جی اور متعدد گولیاں شامل ہیں، اور تخریب کار اس اسلحے کو صوبے میں بڑی تخریبی کارروائی میں استعمال کرنا چاہتے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر پولیس کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
16/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
پشاور : سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکہ، بیرونی دیوار منہدم، اے ایس آئی زخمی
16/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26298 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9141 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7421 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5177 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C