بلوچستان: قلات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی
👁️ 34 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب نامعلوم افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
بلوچستان: قلات میں مغلزئی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی پولیس گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ سے کانسٹیبل نذیر احمد، ہیڈ کانسٹیبل عبدالماجد اور کانسٹیبل نذیر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈی ایچ ہسپتال میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔#Kalat #Balochistan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) January 27, 2023
بتایا گیا ہے کہ قلات کے علاقہ مغلزئی کے قریب مسلح افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ سے 3 اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے، جن میں سے نذیر نامی پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1619024019675832320?t=SoNpKlJ5RAHIp9ZlDD2RqQ&s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15565 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11851 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5222 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C