بلوچستان: کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دو شدید زخمی
👁️ 31 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دو شدید زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے دستی بم کے حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے ایف سی پوسٹ کو نقصان پہنچا ہے، جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی جبکہ ملزمان کی گرفتاری اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4613 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C