بلوچستان: کوئٹہ میں سڑک کنارے دھماکے سے تین افراد زخمی
👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں سڑک کنارے دھماکے سے تین افراد زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں سڑک کنارے دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
#Balochistan: Islamic State Pakistan Province claims responsibility for targeting a police checkpoint with a hand grenade yesterday near Kuchlak, on the outskirts of Quetta. At least 2 personnel were injured, the group said in its statement. https://t.co/IPiP8PAJSG
— ???? (@cozyduke_apt29) March 19, 2024
مقامی انتظامیہ کے مطابق کچلاک میں قومی شاہراہ پر سڑک کنارے رکھا گیا دھماکا خیزمواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ دھماکے کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والے 3 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم داعش خراسان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میانمار : جنگی کشیدگی برقرار، اسکول پر گولہ باری میں بچہ ہلاک، مختلف علاقوں میں جھڑپیں اور علاقائی کنٹرول کی جنگ تیز
25/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
پاکستان افغانستان پر حملے کرکے مکہ دفاعی معاہدے سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے، ذبیح اللہ مجاہد
25/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کے نقصانات میں اضافہ، جولائی سے اب تک 787 ہلاکتیں رپورٹ
25/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک کرنے کا دعویٰ
25/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے فوجی سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب
25/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بھارت پاکستان سرحد پر بی ایس ایف کی کاروائی اسلحہ برآمد
25/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26330 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9181 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7463 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5269 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C