26/June/2026

بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

👁️ 72 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

گوادر (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے اورماڑہ میں موٹرسائیکل میں نصب دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

 

اورماڑہ پولیس کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب متاثرہ شخص نے موٹرسائیکل اسٹارٹ کی، جس کے ساتھ نصب آئی ای ڈی زور دار دھماکے سے پھٹ گئی۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کا تعلق بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی سے تھا۔

واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے، جبکہ دھماکے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C