بلوچستان: گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی
👁️ 56 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے حملے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔#Gwadar #Balochistan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) July 2, 2023
ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ شام کے وقت گوادر میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت دو اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ دو سے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو طلب کر کے علاقے میں آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 5 کا گھیراؤ
22/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جی 7 کا ایران سے حوثیوں کی عسکری حمایت اور اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ
22/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9167 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5242 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C