بلوچستان: ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی، 7 لاپتہ
👁️ 121 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی، 7 لاپتہ
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے چھپر رفٹ میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔
لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے چار مزدور ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق حملے کے بعد سے پانچ سے سات مزدور لاپتہ ہیں جن کے اغوا کا خدشہ ہے۔ تعمیراتی کمپنی کوئٹہ ہرنائی سڑک کی تعمیر پر کام کررہی تھی۔
سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں نے مزدوروں کے کیمپ اور مشینری کو بھی آگ لگائی۔
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی جبکہ واقعہ میں زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں پولیس چوکیوں پر ڈرون اور دستی بم حملے، سرچ آپریشن شروع
19/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
19/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26318 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5210 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C