02/July/2026

بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا

👁️ 60 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا

بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا

کوئٹہ (ڈیلی اردو)پاکستان کے شورش زدہ صوبہ  بلوچستان کے علاقے ہرنائی کی تحصیل شاہرگ سے گیس کمپنی کے 6مزدور اغوا کر لیے گئے۔

 

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے زرغون غر شعبان میں گیس کمپنی کے مزدوروں کو اغوا کیا ہے۔ مغویوں میں جلات خان، محمدہاشم، کمال خان، جہانگیر خان، محمدعظیم، روزے خان شامل ہیں۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ زرغون غر سے اغوا ہونے والے تمام مزدور پشتون اور دمڑ قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C