بنوں میں ایم پی اے شیر اعظم وزیر کے گھر کے باہر رکھا بم ناکارہ بنا دیا گیا
👁️ 44 بار دیکھا گیا
بنوں میں ایم پی اے شیر اعظم وزیر کے گھر کے باہر رکھا بم ناکارہ بنا دیا گیا
بنوں (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن شیر اعظم وزیر کے گھر کے باہر رکھا گیا بم ناکارہ بنادیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے شیر اعظم وزیر کے گھر کے باہر رکھا گیا بم ناکارہ بنادیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق ایم پی اے شیر اعظم وزیر کے گھر کے باہر گیٹ کے پاس 4 کلو گرام بم رکھا گیا تھا، تاہم بم کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکوارڈ اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ اور بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی کی وجہ سے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج اور شواہد اکھٹے کرکے تخریب کاری کاروں کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں نے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار اغوا کر لیے
25/June/2026 👁️ 11 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C