بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے اور تینوں دہشت گرد رات کے وقت کار کے ذریعے لکی مروت سے پشاور جا رہے تھے۔
سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گرد لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں دہشت گرد حملوں میں ملوث تھے۔
سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گردوں کی شناخت عمر زمان، سلیم عرف ملنگ اور احمد نبی کے ناموں سے ہوئی ہے، تینوں دہشت گرد ٹارگٹ کلرز ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15565 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11851 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5224 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C