بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
👁️ 39 بار دیکھا گیا
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے نیو سبزی منڈی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔
TTP has claimed responsibility for the assassination of a cop in Bannu today. #Pakistan https://t.co/pz6zAsnDcl
— FJ (@Natsecjeff) January 1, 2022
سرکاری ذرائع کے مطابق پولیس کے اے ایس آئی اصغر خان گھر سے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائکل سواروں نے انہیں گولی مار کر قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق اے ایس آئی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
بنوں پولیس کے مطابق اے ایس آئی اصغر خان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے اصغر خان کو سلامی پیش کی۔ نماز جنازہ میں آر پی او بنوں ساجد علی خان، ڈی پی او بنوں عمران شاہد، دیگر پولیس افسران و اہلکاران اور مقتول اہلکار کے لواحقین نے شرکت کی۔
بنوں : شہید اے ایس آئی اصغر خان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔ نماز جنازہ میں آر پی او بنوں ساجد علی خان، ڈی پی او بنوں عمران شاہد، دیگر پولیس افسران و اہلکاران اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی۔ pic.twitter.com/nxXi12lnzJ
— KP Police (@KP_Police1) January 1, 2022
نمازہ جنازہ کے بعد میت کی تدفین پورے اعزاز کیساتھ آبائی گاؤں طغل خیل میں کی گئی، مقتول اصغر خان پولیس لائن ون میں بطور محرر تعینات تھا۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 262 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 286 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9150 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7433 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C