بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے کے ضلع بنوں کے علاقہ ڈومیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ آپریشن کیا، یاد رہے کہ یہ آپریشن ایٹیلی جنس بنیادوں پر تھا، آپریشن کمہ چشمی بڑا چشمی اور تھانہ احمد زئی کی حدود میں کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں پولیس اور سی ٹی ڈی نفری پہنچتے ہی دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی، اس کے جواب میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔ ایک دہشت گرد ارشاد عرف حمتی رات کی تاریکی میں فرار ہو گیا۔
یاد رہے کہ ہلاک ہونے اور فرار ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق خافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ جن سے آتشیں اسلحہ کلاشنکوف، کارتوس اور موبائل فون برآمد کر لئَے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: آبنائے ہرمز کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، انخلا آپریشن معطل
26/June/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
26/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات سے اغوا ہونے والے اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
25/June/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
کشمیر میں بھارتی فوج پر کِشتواڑ پولیس اسٹیشن پر حملے کا مقدمہ درج، اعلیٰ فوجی افسران نامزد
25/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
پاکستان بھر میں عاشورہ محرم کے موقع پر سخت سکیورٹی، ہزاروں اہلکار تعینات
25/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4628 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2134 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1925 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C