بنوں میں گڈ طالبان پر حملہ، کمانڈر سمیت سات افراد ہلاک
👁️ 396 بار دیکھا گیا
بنوں میں گڈ طالبان پر حملہ، کمانڈر سمیت سات افراد ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے مضافاتی علاقے ہوید درئی دڑیز میں گڈ طالبان کے کمانڈر قاری جلیل اور قادر گروپ پر پاکستانی طالبان نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے اس حملے میں گڈ طالبان کے سات افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ ہلاک ہونے والوں میں سب کمانڈر اسامہ، کامران، محمد نیاز، ولی اللہ، سفیان، نعمان اور صفیان شامل ہیں، جب کہ محمد نامی شخص شدید زخمی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 519 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9005 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4889 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4535 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3627 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2614 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C