بونیر میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی
👁️ 42 بار دیکھا گیا
بونیر میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی
بونیر (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
#Pakistan: One policeman has been killed and another got injured in an attack targeting a police checkpoint in the Buner district of Khyber Pakhtunkhwa province. https://t.co/Qx8ejTjZya
— ???? (@cozyduke_apt29) February 6, 2024
پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے امبیلہ چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار فضل رازق ہلاک جبکہ عبدالرشید نامی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ جنہیں علاج اور پوسٹمارٹم کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی جبکہ ملزمان کی گرفتاری اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں واقع تھانہ چودہواں پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ دہشت گرد حملے میں پولیس کے 10 جوان ہلاک جبکہ 9 اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔
پولیس کاکہنا ہے تھا تھانے پرچاروں اطراف سے حملہ کیا گیا، اس دوران دستی بم پھینکے گئےاورشدید فائرنگ کی گئی، جس کے بعد پولیس نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی تاہم دہشتگرد رات کے اندھیرے میں فرار ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں خواتین پر مشتمل نئی عسکری یونٹ، بی ایل ایف کی پہلی کارروائی کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا نے جدید 240 ملی میٹر راکٹ لانچر کا تجربہ کرلیا
24/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C