بھارتی ریاست میزورام میں شوہر نے اہلیہ کو گلے لگا کر دھماکے سے اڑا دیا
👁️ 30 بار دیکھا گیا
بھارتی ریاست میزورام میں شوہر نے اہلیہ کو گلے لگا کر دھماکے سے اڑا دیا
میزورام (ڈیلی اردو) بھارت میں 62 سالہ شخص نے کسی بہانے سے اپنی سابق شریک حیات کے گلے لگ کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں دونوں کی موت واقع ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست میزورام میں 62 سالہ روہنگلیانا نامی شخص اپنی سابق شریک حیات سے ملنے سبزی منڈی پہنچا جہاں خاتون بیٹی کے ساتھ مل کر سبزیاں فروخت کرتی تھی۔
روہنگلیانا نے اپنی سابق بیوی سے کہا کہ طبیعت خراب ہے اور سر میں بھی درد ہے اس لیے سگریٹ دلوادے۔ سگریٹ پیتے ہی وہ بے ہوشی کا ڈرامہ کرتے ہوئے بیوی سے گلے لگ گیا اور اسی وقت زور دار دھماکا ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1445790440012206084?t=bagJ3ejRFzIrUQamBaWM0A&s=19
دھماکے میں دونوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ بیٹی کو معمولی زخم آئے۔ جوڑے کے درمیان علیحدگی ایک سال قبل ہی ہوئی تھی۔
پولیس نے کا کہنا ہے کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آسکیں گے تاہم شبہ ہے کہ دھماکے میں جیلیٹن استعمال کی گئی تھی جو حملہ آور شوہر مبینہ طور پر اپنے لباس میں چھپا کر لایا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران پر امریکی حملوں کی نئی لہر، دوسرے روز بھی چابہار اور دیگر مقامات پر بمباری
09/July/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت حملے میں ہلاک پولیس اہلکاروں کی تعداد 27 ہوگئی
08/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ عبوری جنگ بندی ڈیل ختم ہو چکی، امریکی صدر ٹرمپ
08/July/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
بلوچستان: لسبیلہ می فوجی قافلے پر بم حملہ، 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک
08/July/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
یوکرینی ڈرونز کے روسی آئل ریفائنریز، ٹینکرز اور پائپ لائن تنصیبات پر حملے
08/July/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت میں طالبان کے حملے میں دو ایس ایچ اوز سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد لاپتا
08/July/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8910 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4740 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3528 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2524 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2280 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1966 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C