بھارتی فوج مارنے کیلئے تیار ہے تو ہم مرنے کیلئے تیار ہیں: سید علی گیلانی
👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارتی فوج مارنے کیلئے تیار ہے تو ہم مرنے کیلئے تیار ہیں: سید علی گیلانی
سری نگر (ویب ڈیسک) حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیری عوام کے نام خط میں کشمیریوں سے اپنے علاقوں میں احتجاج اور مظاہرے کرنے کی اپیل کردی، انہوں نے پاکستان اور مسلم امّہ سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کشمیریوں کی مدد کیلئے آگے آئیں۔
نظر بند بزرگ حریت رہنما کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام بہادری سے بھارتی مظالم کے خلاف کھڑے ہیں، علی گیلانی نے کہا کہ کشمیر میں مواصلاتی نظام بند ہے، ہزاروں نوجوان گرفتار ہیں، بھارتی فوج مارنے کیلئے تیار ہے اور کشمیری احتجاج کیلئے تیار ہیں۔
علی گیلانی نے اپیل کی کہ مقبوضہ کشمیر سے باہر لوگ کشمیر کے سفیر بنیں احتجاج کریں، ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کشمیر نہیں بلکہ کشمیر کی سر زمین چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کی کوشش کے باوجود مسئلہ سلامتی کونسل میں اٹھا ہے، بھارت اپنی فوج بھی لے آئے کشمیر ی اپنے حق کیلئے کوشاں رہیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4578 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2103 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1907 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C