بھارتی فوج کا ایل او سی نکیال اور باگسر سیکٹرز پر گولہ باری، خاتون سمیت 4 پاکستانی شہری ہلاک
👁️ 65 بار دیکھا گیا
بھارتی فوج کا ایل او سی نکیال اور باگسر سیکٹرز پر گولہ باری، خاتون سمیت 4 پاکستانی شہری ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ نکیال اور باگسر سیکٹرز میں انڈین فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں چار شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
جمعرات کی رات کو فوج کے محکمہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ لائن آف کنٹرول پر نکیال اور باگسر سیکٹرز کے گاؤں رتہ جبار اور لیوانا کیتر میں انڈیا کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک شہری زخمی بھی ہوا ہے۔
Indian Army troops initiated unprovoked CFV in Nikial & Bagsar Sectors along #LOC targeting civ population. 4 innocent civilians incl a woman in Ratta Jabbar & Lewana Khaiter vill embraced shahadat, 1 civilian got injured. Pak Army troops responded effectively to Indian firing.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 17, 2020
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے فوجی دستوں کی جانب سے انڈین فوج کی گولہ باری کا موثر جواب دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 267 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4668 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2252 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1938 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C