عراق: کتائب حزب اللہ کے تیل اسمگلنگ نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن، 9 سینئر افسران برطرف
👁️ 32 بار دیکھا گیا
عراق: کتائب حزب اللہ کے تیل اسمگلنگ نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن، 9 سینئر افسران برطرف
بغداد (ڈیلی اردو): عراق کے وزیر اعظم علی الزیدی نے ایران نواز مسلح گروپ کتائب حزب اللہ کے تیل چوری کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔ روئٹرز کے مطابق گروپ 2021 سے سرکاری تیل چوری کر کے سینکڑوں ملین ڈالر کما رہا تھا۔
اعلیٰ سطحی تحقیقات کے بعد 9 سینئر سکیورٹی اور تیل افسران برطرف کر دیے گئے، جن میں بابل کے پولیس سربراہ اور سرکاری آئل پائپ لائنز کمپنی کے ڈائریکٹر شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے مشتبہ افراد کو عدالتوں کے حوالے کرنے اور جرف الصخر کے گرد مزید فورسز تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔
تحقیقات میں جرف الصخر میں پائپ لائن میں سوراخ کر کے تیل نکالنے کے شواہد ملے ہیں؛ یہ پائپ لائن روزانہ کم از کم 2 لاکھ بیرل خام تیل لے جاتی ہے۔ کتائب حزب اللہ نے اسمگلنگ کی تردید کرتے ہوئے کارروائی کو اپنے ہتھیار چھیننے کی مہم قرار دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
دنیا بھر میں مسیحیوں پر ظلم کے خلاف ’ریڈ ویک‘ مہم زور پکڑ گئی
16/November/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
بحرین: 64 شیعہ علما کو عمر قید کی سزا، شیخ عیسیٰ قاسم بھی شامل
16/November/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں کم عمر مدرسہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار
16/November/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
عراق: داعش کا اسلحہ ذخیرہ برآمد، 185 گولہ بارود کے کنٹینر ضبط
16/November/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
عراق: حطرہ میں فوجی ٹھکانوں پر حملے کے بعد داعش کے خلاف بڑا سرچ آپریشن
16/November/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
عراق: کتائب حزب اللہ کے تیل اسمگلنگ نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن، 9 سینئر افسران برطرف
16/November/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26472 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15700 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11998 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9381 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7644 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5657 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C