بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے گھر کے باہر سے بم برآمد
👁️ 37 بار دیکھا گیا
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے گھر کے باہر سے بم برآمد
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر چندی گڑھ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے گھر کے باہر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی۔
ڈیوائس کی اطلاع پاتے ہی بم ڈسپوزیبل اسکواڈ کو فوری طور پر وزیراعلیٰ کی رہائشگاہ روانہ کیا گیا۔
بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق شام 4 سے ساڑھے 4 بجے کے درمیان ایک ٹیوب ویل آپریٹر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے رہائشگاہ کے قریب واقع آم کے درختوں میں دھماکا خیز ڈیوائس دیکھی۔
Bomb found near Punjab CM Bhagwant Mann's house in Chandigarh; bomb squad present at the spot pic.twitter.com/qrDCnBS2IF
— ANI (@ANI) January 2, 2023
وزیراعلیٰ بھگونت سنگھ مان اپنی رہائشگاہ پر نہیں تھے، چندی گڑھ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفاعی افواج تحقیقات کرکے بم کے متعلق تفصیلات بتائیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C