بھارت: ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
بھارت: ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں، ممتا بینرجی پر حملہ گزشتہ روز اس وقت ہوا جب وہ ریاستی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کراکر واپس جارہی تھیں۔
#BreakingNews | West Bengal Chief Minister #MamataBanerjee injured, says was pushed while getting into her car; returning to Kolkata from Nandigram pic.twitter.com/jZdESLOtOp
— NDTV (@ndtv) March 10, 2021
ممتا بینرجی کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میں کار میں بیٹھ کر لوگوں سے ملاقات کررہی تھی کہ اچانک 4،5 افراد نے حملہ کیا اور گاڑی کا دروازہ ان کی ٹانگ پر زور سے دے مارا، واقعہ کے بعد ممتا بینرجی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں 48 گھنٹے کے لیے ڈاکٹرز کے زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔
#BreakingNews | West Bengal Chief Minister #MamataBanerjee injured, says was pushed while getting into her car; returning to Kolkata from Nandigram pic.twitter.com/jZdESLOtOp
— NDTV (@ndtv) March 10, 2021
دوسری جانب بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق تفتیش جاری ہے تاہم حملہ کس نے کیا یہ کہنا قبل از وقت ہے، مکمل تفتیش کے بعد حقائق سے آگاہ کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں نے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار اغوا کر لیے
25/June/2026 👁️ 11 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C