بینظیر بھٹو قتل کیس: سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری قرار، جائیداد ضبط
👁️ 134 بار دیکھا گیا
بینظیر بھٹو قتل کیس: سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری قرار، جائیداد ضبط
راولپنڈی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد اور بنک اکانٹس میں موجود تمام رقم ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے شہید بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت نے اشتہاری ملزم پرویز مشرف کی جائیداد اور بنک اکانٹس میں موجود تمام رقم ضبط کرنے کا حکم دیا۔
عدالت نے اسلام آباد اورمکران میں ایک ایک پلاٹ بحق سرکار ضبط کرنے سمیت پرویزمشرف کے خلاف کیس بھی داخل دفتر کردیا، اس موقع پر عدالت نے ملزم پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
سعودی عرب : دہشت گردی کے مقدمات میں 5 شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد
17/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
بلوچستان: نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 296 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5462 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C