تائیوان نے چین کے خدشات کے پیشِ نظر 40 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا
👁️ 289 بار دیکھا گیا
تائیوان نے چین کے خدشات کے پیشِ نظر 40 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا
تائیوان کے صدر لائے چنگ تے نے بدھ کو کہا کہ وہ 40 ارب ڈالر کا خصوصی دفاعی بجٹ پیش کریں گے، جس میں ’’تائیوان ڈوم‘‘ کے نام سے ایک جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری بھی شامل ہے، جو اعلیٰ سطح کی نگرانی اور روک تھام کی صلاحیت کا حامل ہو گا۔ یہ اقدام اس امریکی دباؤ کے تناظر میں کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ٹرمپ انتظامیہ اس جزیرے کو اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کرنے پر زور دے رہی ہے۔
یہ خصوصی بجٹ 2026 سے 2033 تک آٹھ سال کی مدت میں استعمال کیا جائے گا۔ اس سے پہلے صدر لائے یہ وعدہ کر چکے ہیں کہ دفاعی اخراجات کو تائیوان کی مجموعی قومی پیداوار کے 5 فیصد تک بڑھایا جائے گا۔
تائیوان نے 2026 کے لیے اپنے دفاعی بجٹ کو 3.3 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دی ہے، جس کے لیے 949.5 ارب نیو تائیوان ڈالر (31.18 ارب امریکی ڈالر) مختص کیے گئے ہیں۔
تائیوان کے وزیر دفاع ویلنگٹن کو نے کہا کہ 40 ارب ڈالر اسخصوصی بجٹ کی بالائی حد ہے، اور یہ رقم درست نشانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائلوں کی خریداری پر خرچ ہو گی، جبکہ اس میں امریکا اور تائیوان کے درمیان مشترکہ تیاری اور ضروری آلات و نظام کی خریداری شامل ہو گی۔
واشنگٹن نے تائیوان کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C