تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بلوچ لبریشن فرنٹ کا بانی رہنما اسحاق ہلاک
👁️ 55 بار دیکھا گیا
تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بلوچ لبریشن فرنٹ کا بانی رہنما اسحاق ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع تربت میں ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے بانی رہنما کو ہلاک کردیا۔
سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا بانی رہنما اسحاق بلوچ عرف رامن عرف رحمین سکنہ بالگتر گڈگی کو ہلاک کر دیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد کے خلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد کا تعلق کالعدم بی ایل ایف سے تھا۔
ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملے اور دیگر واقعات میں بھی ملوث تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے ملٹری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C