جنوبی وزیرستان: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سڑک کنارے نصب 8 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا
👁️ 30 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سڑک کنارے نصب 8 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا
وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ایک سڑک کے کنارے نصب بم برآمد ہوا۔
پولیس کے مطابق وانا ہیڈ کوارٹر کے علاقے غنڈاک میں بم سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا جسے بم ڈسپوزل سکواڈکی ٹیم کی مدد سے ناکارہ بنا دیا گیا۔
پولیس حکام نے کہا کہ سڑک کنارے نصب کیا گیا یہ بم ریموٹ کنٹرول تھا۔
ایف سی کے مطابق بم 8 کلو سے زیادہ وزنی تھا جسے ریمورٹ کنٹرول کے ساتھ منسلک کیا گیا تھا۔
بم کے برآمد ہونے کے باعث کسی بڑے نقصان سے بچ گیا اور دہشت گردی و تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 231 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 281 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9150 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C