جنوبی وزیرستان: دو قبائل میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی
👁️ 158 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: دو قبائل میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی
وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹرز وانا میں دوتانی اور وزیر قبائل کے مابین تصادم، 5 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق 14 اگست کی شب دوتانی قبائل کے 300 کے قریب مسلح لشکر نے کرکنڑہ کے مقام پرزلی خیل قبائل کے رہائش پذیر درجنوں افراد پر دھاوا بول دیا تھا۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ 14 اگست کی شب دوتانی قبائل کے 300 مسلح لشکر نے کرکنڑا کے مقام پر وزیر قبائل کے گھروں پر دھاوا بولا تھا اور دوتانی قبائل نے کرکنڑا اور اس کے مضافاتی پہاڑی چوٹیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
جواب میں وزیر قبائل نے بھی ہنگامی طور پر 1400 افراد پر مشتمل لشکر کرکنڑا روانہ کردیا اور وزیر قبائل کے مسلح افراد نے دوتانی قبائل کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں اطراف سے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال جاری ہے جس سے بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ضیاع کے خدشہ ہے۔
انتظامیہ کی بھرپور کوششوں کے باوجود تاحال دونوں قبائل کے مابین مسلح جھڑپیں جاری ہیں، واضح رہے کہ دونوں قبائل کے مابین کرکنڑہ کی ملکیت پر عرصہ سے تنازع چلا آرہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 287 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8957 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4797 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2947 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2560 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2316 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C