13/June/2024

جنوبی وزیرستان سے چار روز قبل اغوا ہونیوالے شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

👁️ 35 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنوبی وزیرستان سے چار روز قبل اغوا ہونیوالے شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

جنوبی وزیرستان سے چار روز قبل اغوا ہونیوالے شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقہ مانڑا سے اغوا ہونیوالے شخص کی 4 روز بعد پولیس نے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کر لی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بختا نور نامی شخص کو چار روز قبل نامعلوم نقاب پوش افراد نے اغواء کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحصیل برمل کے علاقہ نرگاسئی میں آج دوپہر بختا نور کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C