25/October/2025

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، جے یو آئی رہنما مولانا سخی مرجان زخمی

👁️ 362 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنوبی وزیرستان میں دھماکا، جے یو آئی رہنما مولانا سخی مرجان زخمی

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، جے یو آئی رہنما مولانا سخی مرجان زخمی

وانا (ل و ) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما پر بم دھماکے میں زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈیلی اردو کے مطابق وانا اعظم ورسک بازار میں جمعیت علماء اسلام کے سینیئر رہنما مولانا سخی مرجان کے حجرے کے ساتھ بم دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں مولانا سخی مرجان کے زخمی ہوگئے۔

نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق مولانا سخی مرجان کو وانا ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے 

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C