جنوبی وزیرستان میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک، 3 شدید زخمی
👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک، 3 شدید زخمی
وانا (ل و) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک اور تین شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل برمل اعظم ورسک بازارِ کے قریب بچوں کے ہاتھوں میں مارٹر گولہ پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔
ڈی پی او آصف بہادر کا کہنا ہے کہ راستے میں پڑا مارٹر گولہ بچوں نے اٹھایا جو ان کے ہاتھ میں ہی پھٹ گیا۔
پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں 8 اور 10 سال کے درمیان ہے۔ زخمیوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7395 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C