جنوبی وزیرستان میں 72 گھنٹوں کے دوران ایک پولیس اہلکار سمیت 4 افراد اغوا کے بعد قتل
👁️ 27 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 72 گھنٹوں کے دوران ایک پولیس اہلکار سمیت 4 افراد اغوا کے بعد قتل
وانا (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں 72 گھنٹوں کے دوران چار افراد کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق رستم اڈا وانا سے دو روز قبل تاجر رہنما ریاض خان کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا جبکہ اغوا کیے گئے تاجر رہنما حافظ اللہ کی لاش ڈوگ کے علاقے سے ملی۔
دوسری جانب گزشتہ روز وانا کی تحصیل برمل سے پولیس اہل کار صدام وزیر سمیت دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملیں۔
اس سے قبل بھی مختلف واقعات میں پولیس اور عمائدین پر حملے کیے گئے، جن میں متعدد پولیس اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔
تھانا اعظم ورسک پر بھی نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے رات کے وقت فائرنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C