جہلم: للہ موٹروے انٹرچینج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بریگیڈئیر ریٹائرڈ امیر حمزہ ہلاک، بیٹی شدید زخمی
👁️ 127 بار دیکھا گیا
جہلم: للہ موٹروے انٹرچینج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بریگیڈئیر ریٹائرڈ امیر حمزہ ہلاک، بیٹی شدید زخمی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم میں پنڈدادنخان للہ موٹروے انٹرچینج کے قریب سابق ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈئیر ریٹائرڈ امیر حمزہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق بریگیڈیئر (ر) امیرحمزہ کی گاڑی پر للہ انٹرچینج کے قریب فائرنگ کی گئی اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور گاڑی میں سوار ان کی بیٹی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہیں۔
مزید بتایا گیا کہ مقتول بریگیڈئیر (ر) امیر حمزہ اپنی بیٹی کے ہمراہ جارہے تھے کہ ملزمان نے فائرنگ کردی جبکہ ریسکیو نے فوری موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی۔
ریسکیو کا کہنا تھا کہ مقتول کی 21 سالہ بیٹی کے دونوں بازوں پر گولیاں لگی ہیں اور وہ شدید زخمی ہیں۔
ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ راولپنڈی بریگیڈئیر ریٹائرڈ امیر حمزہ ریسکیو 1122 کے ڈی جی تعینات رہ چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7396 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5094 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C