جیش محمد نے پلوامہ میں بھارتی بس پر کار بم حملے کی تردید کردی
👁️ 273 بار دیکھا گیا
جیش محمد نے پلوامہ میں بھارتی بس پر کار بم حملے کی تردید کردی
نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جیش محمد نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پلوامہ کار بم حملے میں جیش محمد ملوث ہے۔ جیش محمد کے ترجمان نے کہا بھارتی میڈیا کی طرف سے بلاوجہ جیش محمد کا نام دیا جا رہا ہے تاکہ اس کا کریڈٹ کشمیری نوجوانوں کو نہ ملے جبکہ حقیقت میں یہ کاروائی خالصتا کشمیری نوجوانوں کی طرف سے انڈین آرمی کے مظالم کے انتقام میں کی گئی ہے۔ جیش محمد کا اس کاروائی سے کو ئی تعلق نہیں ہے۔
یاد رہے کہ خودکش کار بم دھماکے میں بھارتی فوج کے 50 سے زائد اہلکار مارے گئے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C