حوثیوں کا بیلسٹک میزائل اسرائیل میں فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا
👁️ 350 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا بیلسٹک میزائل اسرائیل میں فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا
تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز ) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام نے ناکارہ بنا دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق حوثی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی اور بتایا کہ انہوں نے اسرائیل کے خلاف تین کارروائیاں کی ہیں، جن میں بین گوریون ایئرپورٹ کی جانب ایک بیلسٹک میزائل فائر کرنا بھی شامل ہے۔ یہ دعویٰ حوثی گروپ کے فوجی ترجمان یحییٰ سَریع نے جمعے کے روز ایک ٹی وی بیان میں کیا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق حملے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور فضائی دفاعی نظام نے میزائل کو بروقت مار گرایا۔
حوثی گروہ، جو ایران کی حمایت یافتہ ہے اور یمن کے اہم علاقوں پر قابض ہے، اسرائیل پر حملے کرتا رہا ہے اور تجارتی جہاز رانی میں رکاوٹیں بھی پیدا کر رہا ہے۔ گروہ کا کہنا ہے کہ یہ حملے غزہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے طور پر کیے جا رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 417 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 284 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 396 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 512 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4843 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3588 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C