حکومت پنجاب کی اعلیٰ بیورو کریسی میں ردوبدل
👁️ 207 بار دیکھا گیا
حکومت پنجاب کی اعلیٰ بیورو کریسی میں ردوبدل
لاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبے کی اعلیٰ بیورو کریسی میں ردو بدل کردیا۔
ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ فضیل اصغر کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئیں۔
صوبائی حکومت نے سیکریٹری خوراک شوکت علی کو تبدیلی کرکے سیکریٹری زراعت لگادیا ہےجبکہ نسیم صدیقی سیکریٹری خوراک تعینات کئے گئے ہیں۔
حامد یعقوب شیخ کی جگہ ڈاکٹر راحیل صدیقی کو سیکریٹری خزانہ لگایا گیا ہے جو اس سے قبل سیکریٹری وزیراعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
صوبائی حکومت نے سیکریٹری آب پاشی سید علی مرتضیٰ کو تبدیل کرکے انہیں ایڈیشنل سیکریٹری ہوم تعینات کیا ہے۔
پنجاب حکومت نے شعیب اختر کو وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری کا اضافی چارج دیدیا ہے جبکہ نبیل احمد اعوان کو سیکریٹری ایکسائز تعینات کردیا ہے۔
سیکریٹری زراعت واصف خورشید کو سیکریٹری ٹرانسپورٹ جبکہ احمد جاوید قاضی کو سیکریٹری آب پاشی تعینات کیا گیا ہے۔
صوبائی حکومت سیکریٹری سروسز احمد رضا سرور کی خدمات وفاق کے سپرد کردی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C